-:محمد رضوا ن کو تھپٹر پڑنے کا واقعہ:-

Spread the love

-:محمد رضوا ن کو تھپٹر پڑنے کا واقعہ:-

جو بھی دنیا میں آج تک کامیا ب ہو ا ہے سب کے با رے میں یہی کہا جا تا ہے تم نہیں کر پائو گے۔ اسی لیے بہت سے لو گ دنیا میں

کامیا ب میں ہو ئے و ہ انہی لو گو ں کی وجہ سے ہو تے ہے۔ آ ج کی سٹو ری جو میں لکھ رہا ہو وہ محمد رضوا ن  بارے میں ہے اس

سٹو ری کو کچھ ہیڈ نگز کے سا تھ بیا ن کر و ں گا تا کہ آپ لو گو ں کو سمجھنے میں آ سا نی ہو۔

 

آج جب میں ایک یو ٹیو ب چینل دیکھ رہا تھا تو وہا اچا نک میرے سا منے ایک تصویر آ ئی جہا ں لکھا تھا محمد رضوا ن کو سیکو رٹی گا رڈ نے تھپڑ ما را۔  محمد رضوا ن نے کہا کے  صر ف ان کا چا چو نے ہی انہیں سپورٹ کیا اور یہ تک کہا کے اگر کبھی پیسو ں کے ضرو رت ہو ئی تو تمہا رے پیچھے میں اپنا گھر بیچ سکتا ہو ں۔  انہو ں نے بتا یا کہ محمد رضوا ن کے دادا نے انہیں ٹی وی لیکر دیا تھا تا کہ وہ اس پہ میچ دیکھ سکے۔ محمد رضوا ن ایک مڈل کلا س فیملی سے تعلق رکھتے تھے اور بہت سی مشکلا ت دیکھیں ۔ جو ٹی وی دادا نے رضوا ن کو دیا ہو انہو ں نے بیچ دیا اور پیسے اپنے اکیڈمی کے ہیڈ کو دے دیے ۔ انہو ں نے رضوا ن کو احسا ن کا بیٹ اور گر پر لے کر دیے تھے جہا ں سے ان کے کر کٹ کا سفر شرو ع ہو ا۔

انہو ں نے بتا یا کے جب وہ پہلی دفعہ سٹیڈ یم دیکھنے گیا تو ان کو کسی نے اند ر نہیں جا نے دیا وہ مایو س ہو کے گھر آ گئے مگر اگلے دن پھر وہ سٹیڈ یم دیکھنے چلے گئے پھر انہو ں نے دیکھا ک سٹیڈ یم کا گیٹ کھلا ہو ا تھا تو وہ چپ کر اند ر چلے گئے  تو دور ایک آدمی نے دیکھا اور انہیں اپنی طر ف آ نے کااشارہ کیا جس شخص نے بلا یا وہ گرائو نڈ مین تھا اس نے پو چھا کیا کر رہے ہو میں نے کہا کے گرا ئو نڈ دیکھنے آ یا ہو تو اس نے زور سے رضوا ن کو تھپڑ مارا اور مجھے گرا ئو نڈ سے بھگا دیا بس یہی وہ وقت تھا جب رضوا ن نے فیصلہ کیا کے وہ کر کٹ کھیلے گے اور دنیا کو کھیل کر دکھا ئیں گے۔ وہ گرا ئو نڈز مین میں کھبی نہیں بھو ل سکتا ۔ اگر کبھی وہ گرا ئو نڈز مین سا منے آ جا ئیں تو میں اس کو جا دو کی جھپی دو گا۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*